GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ گوجرانوالہ شہر

گوجرانوالہ چندا قلعہ چوک کوکشادہ اور خوبصورت بنانے کے لیے ایک اور اقدام

‏ڈپٹی کمشنرمحمد سہیل خواجہ کی ہدایت پرچندا قلعہ سے لاہور کی جانب اور گوجرانوالہ کی جانب دونوں اطراف س خوبصورت گرین بیلٹس تیار کی جائیں گی۔ اور چندا قلعہ چوک کوکشادہ اورٹریفک نظام کوبہتر بنانےکیلئےدونوں اطراف سے تجاوزات ختم کی جائیں گی اور جی ٹی روڈ کے رائٹ آف وے کو بحال کیا جائےگا۔
‏ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حسین احمد رضا چودھری نے ڈائریکٹر پی ایچ اے شاہد عباس اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ دورہ کیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×