GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

دی گریپ ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ ریسرچ سوسائٹی کے پلیٹ فارم سےچیمبر آف کامرس گوجرانوالہ میں تعلیمی اجلاس

دی گریپ ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ ریسرچ سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے
گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن سے)چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ میں تعلیمی اجلاس
” آئیے Low cost سکولوں کی آواز بنیں”
اجلاس ڈاکٹر قیصر منیر صاحب صدر دی گرپ ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ سوسائٹی صدر تحریک جوانان پاکستان ضلع گوجرانوالہ، محمد اجمل اعوان صاحب سینیئر نائب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، نائب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز شیخ قیصر امین صاحب اور ساجد خالد کاہلوں صاحب چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن گوجرانوالہ کی زیر قیادت ہوا
اجلاس میں عنبرین شفیق صاحبہ ، حافظہ مومنہ صاحبہ ، انجنیر سرفراز صاحب ، عتیق احمد صاحب ، محمد حسن مغل صاحب ، حافظ زبر صاحب ، شاہد صاحب ، زبر صاحب ، عرفان صاحب ، رانا کلیم للہ صاحب اور دوسرے پرائیوٹ سکولز کے سربراہ نے شرکت کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×