GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کا ہر ممبر میری آن ہے : میری شان ہے مجھے تمام ممبران پر بے حد فخر ہے: ملک توصیف خان کشمیری(صدر جی یو جے)

گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کا ہر ممبر میری آن ہے : میری شان ہے مجھے تمام ممبران پر بے حد فخر ہے: ملک توصیف خان کشمیری(صدر جی یو جے)

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ کا ہر ممبر میری آن ہے : میری شان ہے مجھے تمام ممبران پر بے حد فخر ہے: ملک توصیف خان کشمیری(صدر جی یو جے) تفصیلات کے مطابق صدر گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ ملک تو صیف خان کشمیری نے حافظ عبدالرحمٰن منہاس چیئرمین میڈیا سیل جی یو جےسے ملاقات کی روزنامہ کائنات اسلام آباد بیورو چیف ڈویژنل گوجرانوالہ بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا مزید انکا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ اپنے قائد رانا محمد عظیم سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے جی ایم جمالی صدر پی ایف یو جے کی قیادت میں ورکرز کی قدر کرتے ہیں اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ہر دم ہر پلیٹ فارم پر ترجمانی کرتے ہیں مزید انکا کہنا تھا کہ جو بکے نہیں ، جھکے نہیں، بلیک میل نہیں ہوئے ، جو ڈٹ کے رہے اور وفا کے پیکر میرے ہم رکاب رہے، دوستو آپکی وفاؤں کومیرا سرخ سلام ہے

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×