گوجرانوالہ اردو بازار میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف انجمن تاجران کے زیر اہتمام مزمتی ریلی نکالی گئی
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ صدر انجمن تاجران اردو بازار چوہدری رمضان بشیر کے زیر اہتمام فرانس کی حکومت کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بنیر اٹھا رکھے تھے ساتھ ساتھ نعرے بھی لگائے گئے ۔ تاجروں کی کثیر تعداد نے ریلی میں شرکت کی اس موقعہ پر پورے اردو بازار میں سڑک کے فرش پر فرانسیسی صدر کی تصویر والے پوسٹر بھی لگا کر احتجاج کیا گیا جس پر لعنت لکھا ہوا تھا۔