GW TV

Gujranwala Based News

رمضان ایثار و قربانی کے ساتھ انفاق کا بھی مہینہ ہے’ملک عبدالمتین اعوان ‘حماد ڈار

معہ تصویر!شکریہرمضان ایثار و قربانی کے ساتھ انفاق کا بھی مہینہ ہے’ملک عبدالمتین اعوان ‘حماد ڈار اللہ تعالیٰ نے روزہ داروں کو روزہ افطار کرانے پر بے شمار اجر و ثواب کی نویدسنائی ہے’افطار ڈنر کے موقع پر گفتگوگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سینئر رہنما…

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کا رمضان بازار فتو منڈ چوک سیالکوٹ روڈ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کا رمضان بازار فتو منڈ چوک سیالکوٹ روڈ کا دورہ، مختلف سٹالز(آٹا ، چینی، کریانہ، پھل، سبزیاں، مٹن بیف، چکن، مشروبات، ہیلتھ ڈیسک ) اورشکایات سیل پرشہریوں کی شکایات بارے استفسار بھی کیا۔ رمضان بازار…

ڈپٹی کمشنرمحمد سہیل خواجہ سےنجی سکولزاسوسی ایشنزنمائندہ وفدکی ملاقات

ڈپٹی کمشنرمحمد سہیل خواجہ سےنجی سکولزاسوسی ایشنزنمائندہ وفدکی ملاقات، ضلع بھرکےنجی وسرکاری سکولوں میں ون ٹائم ٹری پلانٹیشن کرنےکاہدف مقرر،سی ای اوایجوکیشن کوہدایت جاریایک ہی وقت میں شجرکاری کاپلان تیارکیاجائےگا تاکہ لاکھوں پودے لگاکرضلع کانام گینزبک آف ورلڈریکارڈمیں درج.ضلع کانام…

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دستیابی بارے جائزہ اجلاس

‏ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دستیابی بارے جائزہ اجلاس، انچارج افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ تمام رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار اور وافر دستیابی یقینی بنائیں افسران…

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے ڈویژنل چیئرمین امن کمیٹی کو مراسلہ جاری کردیا.

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے ڈویژنل چیئرمین امن کمیٹی کو مراسلہ جاری کردیا، علماء سے ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ بارے عوام الناس میں آگاہی دینے کی اپیل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل…

عورت مارچ میں برگزیدہ ہستیوں کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل گرفت ہے’ نظام مصطفی پارٹی

عورت مارچ میں برگزیدہ ہستیوں کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل گرفت ہے’ نظام مصطفی پارٹیحکومت مرتکب افراد کیخلاف295سی298تعزیرات پاکستان کے مقدمات درج کرے’ سید بو علی شاہ ایڈووکیٹگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) نظام مصطفی پارٹی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام عورت مارچ میں استعمال…

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ حل کروادیا…….

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کرکے متعلقہ حکام سے مل کر خوش اسلوبی سے حل کروادیا۔ بند پھاٹک کے عملہ کی تنخواہوں…

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاریآپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس لیبارٹری پنجاب بھی رہ چکے ہیں’سیاسی وسماجی حلقوں کی مبارکبادگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ڈاکٹر عامر علی حسین خاں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری’آپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس…

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیاانشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ دینگے’میڈیا سے گفتگوگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا’انشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ…

گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ کا دورہ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب نے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیاگوجرانوالہ:3 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کا اعلانگوجرانوالہ:3 ارب…

ایس ایچ او لدھیوالا وڑائچ مشتاق احمد پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگا

ایس ایچ او مشتاق احمدمحکمہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگاتھانہ میں ٹائوٹ مافیا کی بھرتی شروع ‘شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا معمول بنا لیا’علاقہ مکینگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ایس ایچ او لدھیوالا وڑائچ مشتاق احمد پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگا’تھانہ میں…

×