GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

تھانہ حاجی پورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
بھاری مقدار میں 3 ملزمان کے قبضہ سے منشیات برآمد

گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ سب انسپکٹر میاں رزاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان1۔ ملزم امانت ولد طفیل سکنہ کوٹلی لوہاراں کے قبضے سے 1 کلو 240 گرام چرس برآمد 2۔ دوسرے ملزم شاہد جاوید ولد عبدالحمید سکنہ جھائی سیالکوٹ کے قبضے سے 10 لیٹر شراب کی گیلن برآمد 3۔ تیسرے ملزم گل مرجان ولد لعل سکنہ ثداب کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1 کلو 567 چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ منشیات کی دفعات کے مقدمات درج کر لیے گیے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×