GW TV

Gujranwala Based News

مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے ہو جائیں ہوشیار ، ان کے خلاف بہت جلد کاروائی کی جائے گی

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سول ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر طارق علیم نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ میرٹ کو ہی ترجیح دی ہے اور انسانی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا’ان خیالات کااظہار انہوں نے صدر پریس کلب تحصیل گوجرانوالہ حماد المعروف بٹوڈار…

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ہر دلعزیز ڈاکٹر فضل الرحمن کی بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعیناتی پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ منور حسین نے انہیں مبارکباد دیتے ہو ئے پھولوں کاگلدستہ پیش کیا

گوجرانوالہ ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ہر دلعزیز ڈاکٹر فضل الرحمن کی بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعیناتی پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ منور حسین نے انہیں مبارکباد دیتے ہو ئے پھولوں کاگلدستہ پیش کیا…

محکمہ ماحولیات کی ملی بھگت سے دن رات کھلے عام فضائی آلودگی پھیلانے والی بھٹیاں چلانے والے انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔

گوجرانوالہ ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) محکمہ ماحولیات کی ملی بھگت سے دن رات کھلے عام فضائی آلودگی پھیلانے والی بھٹیاں چلانے والے انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ جو ہزاروں لگا کر لاکھوں کماتے ہیں۔ بھٹیوں کے زہر سے…

گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کو فنکشنل بنانے کیلئے40 کروڑ کے فنڈز ترجیحی بنیادو ں پر مختص اور فراہم کرنے کا فیصلہ-

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کو فنکشنل بنانے کیلئے40 کروڑ کے فنڈز ترجیحی بنیادو ں پر مختص اور فراہم کرنے…

خوراک کا صحت مند معاشرہ میں اہم کردار ہے’چوہدری پرویز عابد ہرل ایڈووکیٹ

خوراک کا صحت مند معاشرہ میں اہم کردار ہے’چوہدری پرویز عابد ہرل ایڈووکیٹ عوام کو پاک اورخالص اشیاء فراہم کرنابھی عبادت ہے’محمد ابوبکر خان’ حاجی سرفراز احمد ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)معروف قانون دان ‘ صدر پاسبان صوبہ پنجاب چوہدری پرویز عابد ہرل ایڈووکیٹ’ضلعی…

پوليو مہم کے پندرہ دن اگر ہمارى ٹيميں آپ کے گهر پر بار بار دستک ديتى ہے تو اس کا مقصد صرف اور صرف آپ کے بچوں کى بہتر اور صحت مند زندگى ہے.

ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن ضلع گوجرانوالہ کے (چیئرمین) محمد ارسلان ارشد*نے یونین کونسل سطح پر جاری ٹائیفائیڈ اور پولیو مہم کے ورکرز کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ہیلتھ ورکرز بچوں کو ٹائیفائیڈ اور پولیو سمیت دیگر خطرناک بیماریوں…

منڈیالہ تیگہ میں فری میڈیکل کیمپ، 473 مریضوں کا معائنہ

منڈیالہ تیگہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظامایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیاجس میں گوجرانوالہ کے مشہور ومعروفنیورو سرجن ڈاکٹر اطہر عدنان صاحبجنرل سرجن ڈاکٹر افنان صاحبمیڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر خالد داؤد صاحبحجامہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر وجیحا صاحبہفزیوتھراپسٹ ڈاکٹر انوشکا…

نوشہرہ ورکاں: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں !مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا مقدمہ دولہا سمیت چار افراد کے خلاف درج،بتایا گیا ہے کہ ایک روز قبل محلہ سمن آباد میں بحرین پلٹ نعیم عارف کی رسم مہندی میں دوستوں…

نوشہرہ ورکاں : جان ہے توجہان ہے گیپکو ملازمین مکمل حفاظتی اقدامات کرکے محکمانہ ذمہ داریاں نبھائیں اہلکاروں کی لا پرواہی سے تشویشناک حادثات رونما ہوجاتے ہیں

گیپکو اہلکار اپنے صارفین کے حقوق کا خیال رکھنے کے ساتھ خود کو بھی جانی اور جسمانی نقصان سے محفوظ رکھیں ہر گیپکو اہلکار اپنے خاندان کا سہارا اور کمپنی کا بیش قیمت سرمایہ ہےان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر…

گوجرانوالہ پی ٹی آئ رہنماء پر قاتلانہ حملہ گوجرانوالہ:قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئ رہنماء سمیت اسکا چھوٹا بیٹا شدید زخمی

گوجرانوالہ:باپ بیٹا زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال زیر علاج گوجرانوالہ:(کرائم رپورٹر) پی ٹی آئ رہنماء پر قاتلانہ حملہ! قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئ رہنماء سمیت اسکا چھوٹا بیٹا شدید زخمی!تفصیلات کے مطابق موضع جھنگی فیروزوالہ روڈگوجرانوالہ کے…

پٹرولنگ پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی انچارج سب انسپکٹرصنم شہزادی کا سموگ سے بچاؤ کے لیے اہم اقدام

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سموگ سے بچاؤ کے لئے پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کا اہم اقدام ایس ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ ریجن شجاعت علی راناکی ہدایت پر پٹرولنگ پولیس کے موبائل ایجوکیشن یونٹ کی انچارج سب انسپکٹر صنم شہزادی اور ان کی ٹیم نے…

ماسک نہ پہننے والوں پر 100 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور انہیں فوری طور پر 3 ماسک دیے جائیں گے. بند جگہوں پر شادی پر بھی پابندی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید اہم فیصلے کر لیے۔این سی او سی کے بیان کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، حیدر آباد،…

×