GW TV

Gujranwala Based News

سیاست

مسلم لیگ(ض) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتی اعجاز الحق

مسلم لیھ(ض) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتی اعجاز الحق

مسلم لیھ(ض) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتی اعجاز الحق
نوکھر۔مسلم لیگ ضیاء شہید کے سربراہ اعجاز الحق نے ڈھلو ہاوس نوکھر آمد کے موقع شکلیل حسين ڈھلو سے ملاقات کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خود مہنگاہی کی وجہ سے پریشان ہے مزید کہا کہ جب تک پیپلزپارٹی PDM کا حصہ ہے مسلم لیگ ضیاء PDM کا حصہ نہیں بن سکتی اس موقع پر سینیر صحافی ابوبکر مغل بدر منیر بھٹی رہنما PTI رانامون صدر کشمیر کمیٹی نوکھر سعید انور سندھو اور دیگر نے ملاقات کی۔
رپورٹ وقاص جنجوعہ نوکھر

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×