GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

غیر قانونی کلاشنکوف اور 9MM پسٹل برآمد

نوشہرہ ورکاں ! غیر قانونی کلاشنکوف اور 9MM پسٹل برآمد تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ساجد محمود سوہل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران مقامی پولیس نے رانا انیس اور رانا زاور ساکنان محلہ مدینہ مسجد نوشہرہ ورکاں سے کلاشنکوف پسٹل 9MM اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے ملزمان کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×