GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ متفرق

گوجرانوالہ ریجن میں انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن برانچ کا افتتاح کر دیاگیا۔

گوجرانوالہ ریجن میں انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن برانچ کا افتتاح کر دیاگیا۔
ریٹائرڈ ایڈیشنل آئی جی غالب بندیشا اورسٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی نےشرکا کو IPAکے مقاصد سے آگاہ کیا۔
انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن IPA کا مقصد بین الاقوامی سطح پر پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربات کا تبادلہ اور سماجی و ثقافتی سرگرمیوں کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ زاتی روایت ، انفرادی و اجتماعی باہمی تفریح دوروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×