GW TV

Gujranwala Based News

صحت نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں کے باسیوں کے لیے اچھی خبر، آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما کلینک کا افتتاح

نوشہرہ ورکاں!
آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما کلینک کا افتتاح بالمقابل جنرل بس اسٹینڈ مٹو بھائیکے روڈ نوشہرہ ورکاں میں ڈاکٹر عرفان ریاض MS تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں نے ڈاکٹر زبیر رسول ، ڈاکٹر عقیل، ڈاکٹر بشارت علی انصاری کے ہمراہ کیا. اس موقع پر حاجی عبدالشکور، قاسم مہر، حافظ ظل ربانی، سیف اللہ، رانا الیاس پریس فوٹو گرافر سمیت دیگر افراد موجود تھے. ہسپتال میں ہڈی جوڑ، یورک ایسڈ، گنٹھیا، جوڑوں کا درد، پٹھوں کی کمزوری، مہروں کا درد، پیدائشی ٹکڑے پاؤں سمیت دیگرمریض آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد عدنان انچارج شعبہ آرتھو پیڈک سرجری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں کے تجربہ سے مستفید ہونگے.

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×