GW TV

Gujranwala Based News

کامونکی

کامونکی اسسٹنٹ کمشنر قراۃ العین ظفر نواحی قصبہ لالو پور میں قبضہ مافیہ کے خلاف اپریشن کرتے ہوے 421 کنال ذرعی اراضی واگزار کروا لی

کامونکی کے نواحی گاوں لالوپور میں ذولفقار اولکھ ولد محمد شریف اولکھ نے سرکاری زمین 421 کنال ذرعی زمین جس کی قیمت لاکھوں روپے بنتی ہے پر قبضہ کر رکھا آج اے سی کامونکی قراۃ العین ظفر نے ڈی ایس پی عامر ملک اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ اپریشن کرتے ہوے زمین واگزار کروا لی اے سی کامونکی نے کہا سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف اپریشن بلا تفریق جاری رہے گا ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×