GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

تحریک انصاف کے راہنما خالد پرویز ورک کی انجیو گرافی رپورٹ کلیر

نوشہرہ ورکاں ! خالد پرویز ورک کی انجیو گرافی رپورٹ کلیئر عوام کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا شکریہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری خالد پرویز ورک سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے دل کا انجیو گرافی ٹیسٹ ہوا ان کے کوآرڈینیٹر نعیم الرحمان ہمایوں اکبر کے مطابق ان کی انجیو گرافی رپورٹ بالکل کلیئر آئی ہے انہوں نے دعاؤں اور نیک خواہشات کے اظہار پر حامیوں کا شکریہ ادا کیا ہے،

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×