GW TV

Gujranwala Based News

صحت

پوليو مہم کے پندرہ دن اگر ہمارى ٹيميں آپ کے گهر پر بار بار دستک ديتى ہے تو اس کا مقصد صرف اور صرف آپ کے بچوں کى بہتر اور صحت مند زندگى ہے.


ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن ضلع گوجرانوالہ کے

(چیئرمین) محمد ارسلان ارشد*نے یونین کونسل سطح پر جاری ٹائیفائیڈ اور پولیو مہم کے ورکرز کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ

ہیلتھ ورکرز بچوں کو ٹائیفائیڈ اور پولیو سمیت دیگر خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں

#ضلع_گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے دیگر گیارہ اضلاع میں
#ٹائیفائیڈ اور پوليو کی قومی مہم 01 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے گی

ہمارى ٹيميں آپ کى سہولت کے ليئے تمام ہاسپيٹلز اور آؤٹ ریچ ایریا میں موجود ہوں گى-اس کے علاوه ہمارى ٹيميں ہر گهر پر جا کر دستک ديں گى تا کہ کوئى بچہ پوليو ويکسين پينے سے ره نہ جاۓ-

ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن ضلع گوجرانوالہ کے

(چیئرمین)محمد ارسلان ارشد نے عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ

ٹائیفائیڈ اور پوليو مہم کے پندرہ دن اگر ہمارى ٹيميں آپ کے گهر پر بار بار دستک ديتى ہے تو اس کا مقصد صرف اور صرف آپ کے بچوں کى بہتر اور صحت مند زندگى ہے.

ان پوليو ورکرز کا خوشدلى سے استقبال کريں اور ان سے تعاون کر کے ايک اچهے شہرى ہونے کا ثبوت دے کر پاکستان کو پوليو فرى بنانے ميں اپنا کردار نبهائيں.

آپ کے تعاون کا بے حد شکريہ۔

#ینگ پیرامیڈیکس ایسیوسی ایشن گوجرانوالہ

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×