GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب

پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تجارتی مراکز اور مارکیٹیں آج رات سے بند کر دی جائیں گی۔کیپٹن عثمان

مارکیٹیں آئندہ 10 دن بند رہیں گی۔ کیپٹن عثمان

تمام تعلیمی ادارے۔ہوٹلز۔ریسٹورنٹس ہر قسم کے تفریحی مقامات بند رہیں گے۔۔سیکرٹری صحت

عید الفطر پر مارکیٹوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر مارکیٹیں بند کی جارہی ہیں۔محمد عثمان۔

بکر منڈیوں میں بھی ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔محمد عثمان۔۔

عید الاضحٰی پر سیر و سیاحت کے لیے دوسرے شہروں اور صوبوں میں جانے پر پابندی ہوگی

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×