GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ تھانہ جناح روڈ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ سرفراز احمد
کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے بڑے بڑے منشیات فروشوں پر ریڈ عرصہ دراز سے منشیات فروخت کرنے والے پولیس کے شکنجے میں اب کوئی بچ کے دیکھائے ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن عبدالحمید ورک کی نگرانی میں ایس ایچ او وقاص اکبر نے اپنی ٹیم ندیم انور اے ایس آئی نذر حسین بلگن اے ایس آئی ناظر حسین اے ایس آئی کانسٹیبل مولوی سلطان رانا خالد اور زیشان احمد کے ہمراہ تھانہ جناح روڈ کے علاقہ کھوکھرکی میں کریک ڈاؤن کرتے ھوئے بدنام زمانہ منشیات فروش رفاقت علی انصاری محمد جمیل عرف باو اصغر علی انصاری دبوچ لیے اور ان کے قبضہ سے 5 کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے اس موقع پر سی پی او گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی نے ایس ایچ او سمیت پوری ٹیم کو شاباش دی اور اس مشن کو جاری رکھنے کا کہا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×