GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ شہر

تھانہ کوتوالی پولیس کی بڑی کاروائی ولائتی شراب کی سینکڑوں بوتلیں برآمد ،ملزم زوہیب گرفتار مقدمہ درج

ڈی ایس پی کوتوالی میاں توصیف کی ہدایت پر ایس ایچ او کوتوالی سب انسپکٹر اخلاق احمد کی سربراہی میں بشارت علی اے ایس آئی ،کانسٹیبل سجاد احمد اور محمود پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی

ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش زوہیب منیر ولد منیر قوم مسیح سکنہ کھوکھرکی کو سینکڑوں بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا

سی پی او گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی کا ایس ایچ او کوتوالی اخلاق احمد اور انکی ٹیم کو شاباش اور نقد انعام کا اعلان کیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×