GW TV

Gujranwala Based News

سیاست گوجرانوالہ

چوہدری محمود بشیر ورک پارلیمنٹیرین کونسل کے ممبر منتخب

چوہدری محمود بشیر ورک پارلیمنٹیرین کونسل کے ممبر منتخب منتخب نمائندوں کی تضحیک ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی’چوہدری محمود بشیر ورک محمود بشیر ورک قومی اسمبلی کاماحول بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے’ممبران قومی اسمبلی گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کاماحول بہتر بنانے کیلئے سینئر پارلیمنٹیرین کی کمیٹی بنادی’چوہدری محمود بشیر ورک چوتھی مرتبہ قومی اسمبلی کے ممبرمنتخب ہو گئے ‘آپ گوجرانوالہ میں اس وقت وہ واحد ممبر قومی اسمبلی ہیں جو کہ چوتھی دفعہ ممبرقومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ‘ممبران قومی اسمبلی ولیگی کارکنان نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے تجربہ کی بناء پر قومی اسمبلی کاماحول بہتر بنانے میں اپنا بھرپورکردار ادا کرینگے ‘حکومتی جماعت کے لیڈر جوکہ ہر وقت اپوزیشن ممبران کو چور ‘ڈاکوکہہ کرپکارتے ہیں انہیں بھی چاہیے کہ وہ اپنا رویہ منتخب ممبران کے ساتھ بہتر رکھیں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×