GW TV

Gujranwala Based News

سیاست وزیرآباد

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ

گوجرانوالہ:چوہدری محمود بشیر ورک ایم این اے ‘سابقہ ایم پی اے پیر غلام فرید ‘سابقہ ایم این اے میڈم شازیہ سہیل میر ‘ حماد ڈار ودیگر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے یوسی نت کلاںوزیرآباد جلسہ سے خطاب کررہے ہیں

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ

گلی گلی، محلے محلے میں آٹا اور بجلی چور کی آوازیں لگ رہی ہیں’شازیہ سہیل میر’حماد ڈار
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چوہدری محمود بشیر ورک ایم این اے ‘سابقہ ایم پی اے پیر غلام فریدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’ان خیالات کااظہار انہوں نے ضمنی الیکشن پی پی 51کے حوالہ سے یوسی نت کلاںوزیرآباد جلسہ کے موقع پرکارکنوں سے دوران خطاب کیا۔اس موقع پر سابقہ ایم این اے میڈم شازیہ سہیل میر ‘عمران خان شیروانی ‘سینئر نائب صدر تحصیل گوجرانوالہ حماد ڈار ودیگر بھی شریک تھے۔انہوں نے کہاکہ جہاں جہاں عوام کی طاقت ہوگی وہاں نون لیگ کو شکست دینا نا ممکن ہے کیونکہ ہم انصاف کے دہرے نظام کیخلاف ہم آواز اٹھا رہے ہیں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×