GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں دی سکالرز گریژن سکول اینڈ کالج نے میٹرک رزلٹ میں سارے ریکارڈ توڑ دیے

نوشہرہ ورکاں دی سکالرز گریژن سکول اینڈ کالج کا میڑک کا رزلٹ سو فیصد رہا ادارہ کے دس طلباء نے ہزار سے زائد نمبر حاصل کئے اور طالبہ سویرا ممتاز نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحان میں 1060 نمبر حاصل کر کے شہر بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اس شاندار کامیابی پر عوامی حلقوں نے پرنسپل سکول انتظامیہ اور پوزیشن ہولڈر طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی دی سکالرز گریژن سکول اینڈ کالج تعلیم کے میدان میں کامیابیوں کے مزید زینے طے کرے گا.

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×