GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا تسلسل جاری

نوشہرہ ورکاں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا تسلسل جاری

نواحی گاؤں بدورتہ سے مزمل ورک 125 CC موٹر سائیکل چوری

نوشہرہ ورکاں( ملک امجد سے) موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں مسلسل جاری متعدد شہری موٹر سائیکلوں سے محروم گزشتہ روز نواحی گاؤں بدورتہ سے مزمل ورک کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی مختلف مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چور کی تلاش کے لیے اقدامات کیے گئے مگر بے سود رہے تاہم تھانہ نوشہرہ ورکاں میں مزمل ورک کی مدعیت میں نا معلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×