GW TV

Gujranwala Based News

صحت کامونکی

مریضوں کو کورونا میں ڈال کر یا انجکشن لگا کر مارنے کا تاثر بالکل غلط اور بے بیناد ہے۔ ایم ایس کامونکی نے واضح کر دیا

کامونکی تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کامونکے کے ایم ایس ڈاکٹر محمد عمران بٹ نے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کامونکے کے صدر نمائندہ آج نیوز شفیق مغل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریض کورونا کے خوف سے نکل کر بخار یا دیگر بیماری کی صورت میں ہسپتال آئیں،،موسمی تبدیلی کی وجہ سے ملیریا اور ٹائیفائیڈ ہو رہا ہے جس کی بہترین ادویات ہسپتال میں موجود ہیں،مریضوں کو کورونا میں ڈال کر یا انجکشن لگا کر مارنے کا تاثر بالکل غلط اور بے بیناد ہے لوگ اس پر کان نہ دھریں اور اپنا علاج بے خوف ہو کرکروائیں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×