GW TV

Gujranwala Based News

مذہب

بسنت خونی تہوار کا تعلق ہندو روایات سے ہے (محمد عدنان اولیاء)

گوجرانولہ ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)قنطار الاولیاء فاؤنڈیشن پاکستان کے صوبائی صدر روحانی شخصيت پیر محمد عدنان اولیاء نے کہا ھے کہ بسنت خونی تہوار کا تعلق ہندو روایات سے ہے مسلمانوں کا اس قاتل ہندوانہ تہوار سے کوئی تعلق نہیں ہے بسنت کا تہوار ایک گستاخ رسولﷺ ہندو حقیقت راۓ نامی شخص کی یاد میں ہندو مناتے ہیں مگر افسوس کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل ہونے والے اسلامی ملک پاکستان میں آج ہندو نہیں بلکہ کلمہ گو مسلمان ایک گستاخ رسول ﷺ ہندوانہ تہوار کو منا رہے ہیں اس اقدام پر ہندو فخر سے اس کا ذکر کر رہے ہیں جو کہ باعث شرم ہے وطن عزیز خونی کھیل بسنت جیسی خرافات کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ نظریہ پاکستان کے منافی ہے حکومت فی الفور قاتل تہوار بسنت اور پتنگ بازی پر عائد عدالتی پاپندی پر عمل درآمد کرکے انسانی و مالی نقصانات سے بچائیں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×