GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

آئے دن آوارہ کتوں کے معصوم بچوں پر حملے متعلقہ ادارہ غائب،کوئی پریشان حال نہیں میں سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں،کمشنر و ڈی سی صاحبان نوٹس لیں:نوید خالد

آئے دن آوارہ کتوں کے معصوم بچوں پر حملے متعلقہ ادارہ غائب،کوئی پریشان حال نہیں
میں سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں،کمشنر و ڈی سی صاحبان نوٹس لیں:نوید خالد،نائب صدر(پنجاب،انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن)
گوجرانوالہ (حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)آئے دن آوارہ کتوں کے معصوم بچوں پر حملے متعلقہ ادارہ غائب،کوئی پرسان حال نہیں
میں سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں،کمشنر و ڈی سی صاحبان نوٹس لیں:نوید خالد،نائب صدر(پنجاب،انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ کی مقامی سوسائٹی جی منگولیا میں پانچ سالہ بچے کو آوارہ کتوں نے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا اہل علاقہ سراپا احتجاج متعلقہ ادارے خاموش، نوید خالدنائب صدر(پنجاب،انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن)نے اسی ضمن میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں آوارہ کتوں کیخلاف متعلقہ اداروں کا کارروائی نہ کرنا اور آئے دن کتوں کا معصوم بچوں کو کاٹنا انتظامیہ کے لئے ایک چیلنچ بن گیاہے،میں اس بات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کا نائب صدر ہونے کے ناطے کمشنر وڈی سی صاحبان گوجرانوالہ سے اس پر سخت نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں تاکہ معوم بچے آوارہ کتوں سے بچ سکیں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×