GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں کے سردار اکبر علی ڈوگر لاہور ہائی کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار نامزد

نوشہرہ ورکاں ! سردار اکبر علی ڈوگر لاہور ہائی کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار نامزد مقامی وکلاء کی جانب سے مبارک باد تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری سردار اکبر علی ڈوگر کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن 2021 کے انتخابات میں صدر کی نشت کے لئے نامزد کیا گیا ہے جس پر مقامی وکلاء سردار عبدالرحمن ڈوگر صدر پروفشنل جسٹس لائرز فورم، رانا طیب شمشاد جنرل سیکرٹری تحصیل بار، عمران عارف کھوکھر سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار چوہدری غلام باقر ڈوگر امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل بار، چوہدری محمد نواز ورک مجاہد منج ظہیر یوسف سپراء چوہدری مزمل دھوتھڑ چوہدری سردار خان ورک فیض عارف ڈوگر اور چوہدری بشارت علی ڈوگر نمبردار آف دھاروکی نے ان کی نامزدگی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×