GW TV

Gujranwala Based News

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں راشد اقبال کے ہمراہ رمضان بازار نوشہرہ ورکاں کا دورہ

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)چوہدری خالد پرویز ورک ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی64کاڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں خالد اسلم جٹھول اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں راشد اقبال کے ہمراہ رمضان بازار نوشہرہ ورکاں کا دورہ ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری…

نوشہرہ ورکاں ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار

نوشہرہ ورکاں !ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار،کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر میرج ہال سمیت چھ دوکانیں سیل،عوام کو احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال،بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے…

نوشہرہ ورکاں لاک ڈاؤن پر عملدرآمدنہ کرنے پر 7دکانیں سیل

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)لاک ڈاؤن پر عملدرآمدنہ کرنے پر 7دکانیں سیل،بتایا گیا ہے کہ  نوشہرہ ورکاں میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرکی زیر نگرانی بازاروں اور میرج ہالزکے وزٹ کئے گئے اور…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کر کے مہلک وائرس سے محفوظ رہیں لوگ انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں

نوشہرہ ورکاں ! کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کر کے مہلک وائرس سے محفوظ رہیں لوگ انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں راشد اقبال نے ماتحت اداروں کے…

بیوہ خاتون کے مکان میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)بیوہ خاتون کے مکان میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،پندرہ لاکھ کا نقصان،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،بتایا گیا ہے کہ عوامی چرچ  نزد مین بازار کےرہائشی محمود مسیح آٹھ ماہ قبل فوت ہوگیا اور اسکی بیوہ شمیم…

کورونا کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)حکومت کی ہدایات پر ایڈمنسٹریٹر آفس میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن سنٹرقائم کرکے رجسٹریشن کاؤنٹر اور 10بیڈ لگاکر ایس او پیز کے مطابق دیگر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جہاں 60اور60سال…

پٹرولنگ پوسٹ چک اگو میں شجرکاری مہم کا آغاز

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکامات کے پیش نظرپٹرولنگ پوسٹ چک اگو میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ‘ملک غلام حسین اے ایس آئی اور ایس آئی جاوید اقبال ودیگرنے بیٹ ایریا میں…

کرونا وائرس کی وجہ سے 40 فیصد بچے سکول چھوڑ کر والدین کا ساتھ دینے لگے ہیں اس سلسلہ میں داخلہ مہم…….

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)داخلہ مہم کا مقصد ملک سے ناخواندگی کو دور کرکے خواندگی کو فروغ دیناشامل ہے تاکہ ایک پڑھا لکھا اور باشعورمعاشرہ تشکیل پاسکے،قوم اندھیروں سے نکل کر علم کی روشنی حاصل کرسکے،داخلہ مہم کو کامیاب بنانے میں…

سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اس سلسلہ میں ریونیوآفیسر،قانونگواور پٹواری اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے نبھائیں ورنہ…

اسسٹنٹ کمشنر کا غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون،چوبیس آئل ایجنسیاں سیل

نوشہرہ ورکاں ! اسسٹنٹ کمشنر کا غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون،چوبیس آئل ایجنسیاں سیل،مشینین ضبط،بتایاگیاہے کہ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں راشد اقبال کی زیرنگرانی غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف مہم کے دوران تحصیل…

نوشہرہ ورکاں سپیشل ایجوکیشن کی بسیں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے بیکار کھڑی ہیں

نوشہرہ ورکاں ,ایندھن کے لیے فنڈزنہ ہونے پر سپیشل ایجوکیشن سکول نےخصوصی طلباء کو ٹرانسپورٹ سہولت بندکردی،والدین  شدید دھند اورسخت سردی میں اپنے معذور بچوں کو خود سکول پہنچانے پر مجبور،حکام بالاسے نوٹس لینے کا مطالبہ، بتایا گیا ہے کہ…

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر میں مختلف تقریبات کا اہتمام

نوشہرہ ورکاں : کشمیر پرکشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا سرکاری سطح پر ٹاون ہال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میونسپل کمیٹی عملہ،محکمہ تعلیم ،محکمہ ریونیو ،پولیس ،ریسکیو…

×