GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں مہنگائی کا جن بے قابو کھانے پینے کی اشیاء آسمان سے باتیں کرنے لگی

نوشہرہ ورکاں! مہنگائی کا جن بے قابو کھانے پینے کی اشیاء آسمان سے باتیں کرنے لگی چینی آٹا دالیں اور بجلی کی زائد قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے دور عوام سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق یسین نذیر انصاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دن قریب آتے ہی حکومتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ دوکانداروں کی بھی لوٹ مار شروع ۔ حکومت غریبوں کو ریلیف دینے کی بجائے اشیاء خوردونوش میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دب رہی ہے غریب عوام کا تو پہلے ہی گزارہ بہت مشکل سے چل رہا تھا اور وہ پہلے ہی غربت کی چکی میں پیسے ہوئے ہیں ۔ ہمارا حکومتی نمائندوں سے جو ریلیف کے بڑے بڑے دعوے کرتے تھے ان سے مطالبہ ہے کہ غریب عوام کو ریلیف دیا جائے اور عوام سکھ کا سانس لے ۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×