GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں : تحصیل بار کلرکس ایسوسی ایشن کے انتخابات، رانا ابوبکر صدر اور رانا ساجد طور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

بتایا گیا ہے کہ تحصیل بار کلرکس ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں سال 2021 کے انتخابات مکمل ہوگئے رانا ابوبکر صدر،بشارت گجر سنیئر نائب صدر،محمد زکریا نائب صدر،رانا ساجد محمود طور جنرل سیکرٹری،بابر گجر جوائنٹ سیکرٹری،جابر گجر انفارمیشن سیکرٹری،سید علی رضا فنانس سیکرٹری اور رانا انس ایڈیٹر نامزد ہوگئے جبکہ رانا ناصر،رانا واجد علی،میاں نذیر،خرم شہزاد جنجوعہ اور بابر پنوں ممبران ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوئے امیدوار جنرل سیکرٹری ٹی بی اے شبیر بھٹی ایڈووکیٹ،کامران اولکھ ایڈووکیٹ اور عامر شہزاد دھوتھڑ نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×