GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں ڈاکوؤں کے آگے مزاحمت کرنے پر ایک شخص زخمی

نوشہرہ ورکاں! کے نواحی گاؤں
مسندہ ورکاں کےرہاشی محمد جاوید کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کے ڈاکوؤں نے زخمی کردیا! تفصیلات کے مطابق محمد
جاوید کڑیال کلاں سے اپنے گاوں مسندہ جا رہا تھا کہ رستہ میں تین نامعلوم ڈاکوؤں نے روک کر موبائل اور نقدی چھین لی،زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ کی اطلاع پرڈی ایس پی ہاشم گجر اور ایس ایچ او ساجد محمود سوہل ہسپتال پہنچ گئے!

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×