GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

پنجاب

پاکستان

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ حل کروادیا…….

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کرکے متعلقہ حکام سے مل کر خوش اسلوبی سے حل کروادیا۔ بند پھاٹک کے عملہ کی تنخواہوں…

نوشہرہ ورکاں ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار

نوشہرہ ورکاں !ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار،کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر میرج ہال سمیت چھ دوکانیں سیل،عوام کو احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال،بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے…

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاریآپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس لیبارٹری پنجاب بھی رہ چکے ہیں’سیاسی وسماجی حلقوں کی مبارکبادگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ڈاکٹر عامر علی حسین خاں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری’آپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس…

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیاانشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ دینگے’میڈیا سے گفتگوگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا’انشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ…

گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ کا دورہ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب نے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیاگوجرانوالہ:3 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کا اعلانگوجرانوالہ:3 ارب…

پاکستانی نژاد فہد حنیف آسٹریلین ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منتخب

پاکستانی نژاد فہد حنیف آسٹریلین ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منتخبپہلی مرتبہ ایک ہزار سے زائد ووٹرز نے آن لائن حق رائے دہی کا استعمال کیاگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)قلعہ دیدار سنگھ کے رہائشی فہد حنیف پاکستان آسٹریلین ایسوسی ایشن کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری منتخب’انتخابات…

قراردادِ پاکستان سے بنیادی رہنما اصولوں کوسمجھنے کا سبق ملتا ہے’چوہدری محمود بشیر ورک

قراردادِ پاکستان سے بنیادی رہنما اصولوں کوسمجھنے کا سبق ملتا ہے’چوہدری محمود بشیر ورکقوم کو ا س سال بھی یوم پاکستان پر کورونا وباء کاچیلنج درپیش ہے’عرفان مظفر چیمہ’حماد ڈار’انجم سہیل بٹ ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) ایم این اے وسابقہ وفاقی وزیر قانون…

ایس ایچ او لدھیوالا وڑائچ مشتاق احمد پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگا

ایس ایچ او مشتاق احمدمحکمہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگاتھانہ میں ٹائوٹ مافیا کی بھرتی شروع ‘شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا معمول بنا لیا’علاقہ مکینگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ایس ایچ او لدھیوالا وڑائچ مشتاق احمد پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگا’تھانہ میں…

23مارچ1987اور علامہ احسان الہٰی ظہیررحمہ اللہ کی شہادت

23مارچ1987اور علامہ احسان الہٰی ظہیررحمہ اللہ کی شہادت تحریر و اقتباس:حافظ عبدالرحمٰن منہاس 23مارچ1987پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جس دن مینار پاکستان کے پہلو میں قلعہ لچھمن سنگھ میں ایک دینی اجتماع میں طاقتور بم پھٹا اور عالم…

مارچ کا جشن تمام پاکستانیوں کے لئے ایک یادگار لمحہ ہوتاہے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)23 مارچ کا جشن تمام پاکستانیوں کے لئے ایک یادگار لمحہ ہوتاہے. 23 مارچ 1940 ہماری تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا: ریاض بٹ(مرکزی صدر پاک ویلفیئر سوسائٹی) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز…

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون 04کس ملزمان گرفتار جن کے قبضہ سے 01عددکاشنکوف 01عدد رائفل 223بور 01عدد رائفل 44بور اور 01عددپسٹل 30بور اور سینکڑوں گولیاں برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درجگوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ایس ایس پی…

نوشہرہ ورکاں لاک ڈاؤن پر عملدرآمدنہ کرنے پر 7دکانیں سیل

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)لاک ڈاؤن پر عملدرآمدنہ کرنے پر 7دکانیں سیل،بتایا گیا ہے کہ  نوشہرہ ورکاں میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرکی زیر نگرانی بازاروں اور میرج ہالزکے وزٹ کئے گئے اور…

×