GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور

پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور
گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غورتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت، مرکزی صدر ریاض بٹ نے کی اجلاس میں مرکزی سرپرست اعلٰی عدنا ن عظمت ہنجراء،مرکزی فناس سیکرٹری،محسن شاہ،،مرکزی جوئنٹ سیکرٹری،میاں وقاص، مرکزی آگنائزر،حافظ عبدالرحمٰن منہاس و دیگر نے شمولیت کی اجلاس میں گزشتہ دو ماہ کی رپورٹ پیش کی گئی اور مختلف شعبوں میں کام کرنے پر مشاورت کی گئی

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×