GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

پاک ویلفیئر سوسائٹی ایگزیگٹیو باڈی کا گوجرانوالہ مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور

پاک ویلفیئر سوسائٹی ایگزیگٹیو باڈی کا گوجرانوالہ مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور
گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غورتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پاک ویلفیئر سوسائٹی ایگزیگٹیو باڈی کا گوجرانوالہ مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت، مرکزی مرکزی سرپرست اعلٰی عدنان عظمت ہنجراء نے کی مرکزی صدر ریاض بٹ مرکزی آرگنائزرونائب صدر حافظ عبدالرحمٰن منہاس ،مرکزی فناس سیکرٹری،محسن شاہ،،مرکزی جوئنٹ سیکرٹری،میاں وقاص، و دیگر نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں گزشتہ دو ماہ کی رپورٹ پیش کی گئی اور مختلف شعبوں میں کام کرنے پر مشاورت کی گئی اجلاس کے بعد مرکزی سرپرست عدنان عظمت ہنجراء نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہم فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ لوگوں میں ایسا شعور اجاگر کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے نوجوان نسل یہودونصارٰی کےاسلام وپاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کا سوشل میڈیا سمیت ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×