GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

05کس ملزمان گرفتار جن کے قبضہ سے 02عدد کلاشنکوف 01عدد رائفل 223بور 02عدد پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد مقدمات درج :
ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکامات کے پیش نظر ڈی ایس پیز کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ فیروزوالہ فیصل عمران اے ایس آئی ہمراہ پٹرولنگ ٹیم نے 02کس مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرکے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروایا
پٹرولنگ پوسٹ جامکے چیمہ کی موبائل ٹیم نے اے ایس آئی راشد وسیم ہمراہ پٹرولنگ ٹیم نے جاوید نامی شخص سے کلاشنکوف 04عدد مگزین اور درجنوں گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کروادیا ۔
علاوہ پٹرولنگ پوسٹ ھیڈ جگو کی موبائل ٹیم نے 02ملزمان سے ئل ٹیم نے دوران ناکہ بندی فیاض احمد سکنہ میانہ گوندل سے کلاشنکوف برآمد کرکے مقدمہ درج کروایا
ایس ایس پی پٹرولنگ شجاعت علی رانا نے پٹرولنگ ٹیموں کو اچھی کارکردگی پر شاباش دی۔
ایس ایس پی پٹرولنگ شجاعت علی رانا کا کہنا ہیکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا
عوام کی جان و مال کا تحفظ پٹرولنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×