GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کی عوام نے بھی فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا فرانس میں نبی مکرم ۖ کی شان میں گستاخی کرنے والے واجب القتل ہیں’ مقررین کا خطاب

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)گوندلانوالہ کی عوام نے بھی فرانس کی کھانے پینے تمام اشیا کا بائیکاٹ کر دیا فرانس میں نبی مکرم ۖ کی شان میں گستاخی کرنے والے واجب القتل ہیں’ مقررین کا خطاب گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا اہلیان گوندلانوالہ نے بھی حرمت رسول پر جان بھی قربان ہیں کے بینر اور کتبے آویزاں کر کے مین اڈا گوندلانوالہ سے لیکر جلال پیلس تک ریلی نکالی ریلی میں سیاسی وسماجی وصحافی برادری نے شرکت کی اس موقع عوامی چئیرمین چوہدری رضوان یوسف گجر’ سنئیر صحافی حاجی ظہیر الاسلام ‘چوہدری احسان اللہ مہر ‘اقبال ڈار سابقہ ریجنل چئیرمین گیپگو صحافی حمزہ قیوم ساجد’ اقبال ڈار’ بلال مغل ‘کاشف ڈار ‘چاند ڈار ‘اشتیاق مغل ‘چوہدری قیصر اسحاق مہر سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ‘شرکا کا کہنا تھا نبی مکرم ۖ پر ہماری جان بھی قربان ہیں ہم فرانس میں آپۖ کی شان میں جو خاکے شائع کیے گئے اس کی بھر پور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک بھر میں فرانس کی اشیا پر فی الفور پابندی لگائی جائے اور فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی نبی مکرم ۖ کی شان میں گستاخی کرنے کی جرت نہ کر سکے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×