GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ متفرق

پیٹرولنگ پولیس کی کاروائی، جعلی نمبر پلیٹ والی 2 موٹر سائیکل پکڑ لیں ۔

گوجرانوالہ : پیٹرولنگ پولیس کی کاروائی، جعلی نمبر پلیٹ والی 2 موٹر سائیکل پکڑ لیں ۔

گوجرانوالہ ( جی ڈبلیو ٹی وی سپیشل ) تفصیلات کے مطابق پیٹرولنگ پولیس پپلی والا نے اے ایس آئی عرفان چہل کی قیادت میں دو مختلف کاروائیوں میں 2 عدد جعلی نمبر پلیٹس والی موٹر سائیکل ہنڈا 70 اور ہنڈا 125 برآمد کر لیں ۔ جبکہ دونوں ملزمان جن سے موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں ان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ایک ملزم عدنان کے خلاف تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ درج کروا دیا گیا اور دوسرے ملزم سوران ولد ارشد کے خلاف تھانہ صدر گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کی تفتیش جاری ہے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×