GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

گوجرانوالہ پٹرولنگ پولیس نے ناجائز رائفل برآمد کر لی

گوجرانوالہ پٹرولنگ پولیس نے ناجائز رائفل برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ پٹرولنگ پولیس فیروز والا چوکی کے انچارج سب انسپکٹر امانت علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ملزم یاور حسین ولد انور حسین جو کہ فیروز والا کا رہائشی ہے سے ایک عدد 223 بور ناجائز رائفل معہ 160 گولیاں برآمد کرلیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ فیروز والا میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے ۔

ملزم کے خلاف درج مقدمے کی کاپی

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×