GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ سرکاری محکموں کی طرف سے مظلوم فلسطنیوں سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر سرکاری محکموں کی طرف سے مظلوم فلسطنیوں بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشتگردی، ظلم و بربریت کیخلاف یوم القدس ریلی ڈپٹی کمشنر دفتر سے نکالی گئی جس کی قیادت کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن، آر پی او رائو عبدالکریم، ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ، سی پی او سرفراز احمد فلکی اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے کی۔

یوم القدس یکجہتی ریلی میں تمام سرکاری محکموں کے افسران و ملازمین، سول سوسائٹی، رضاکار، میڈیا ورکرز نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجحتی کیا۔

تصویریں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×