GW TV

Gujranwala Based News

سیاست متفرق

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید

گوجرانوالہ:سینئر رہنمامسلم لیگ ن وسابقہ ایم پی اے پیر غلام فرید ‘شازیہ سہیل میر ودیگرن لیگی رہنمااین اے75الیکشن کمپین کررہے ہیں

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید
10اپریل کو این اے 75میں شیر دہاڑے گا’سابقہ ایم پی اے
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) سابقہ ایم پی اے پیر غلام فرید نے کہا ہے کہ وقت بتا رہا ہے کہ میرا قائد دوبارہ آرہا ہے انشاء اللہ10اپریل کو این اے75میںہر طرف شیر دہاڑے گا’ان خیالات کااظہار انہوں نے این اے 75میں ن لیگی امید وار سیدہ نوشین افتخار کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا ‘اس موقع پر محترمہ شازیہ سہیل میرسابقہ ایم این اے’ ایم این اے ملک ریاض ‘ سابقہ ایم پی اے شاہد بٹ’حماد المعروف بٹو ڈار’ عنصر چھدڑ سمیت دیگر شریک تھے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت نے عوام کو بیروز گاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ۔آخر میں انہوں نے کہا کہ عوام کی جانب سے مسلم لیگ ن کو انتخابی مہم میں شاندار پذیرائی مل رہی ہے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×