GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

کامونکی۔ کنگروالی پل پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

مقابلے کے دوران ایک خطرناک ڈاکو ہلاک دو فرار تین ڈاکو کنگروالی پل پر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہوگیا
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت طاہر عرف طاہری کے نام سے ہوئی ہے۔
۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو ایکیس سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا مجرم نے دوران ڈکیتی قتل اور ریپ کی متعدد وارداتیں کیں۔۔ایس ایچ او عارف خان نے تین روز قبل تھانہ صدر کا چارج سنبھالا ہے۔۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×