GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا ، ملزمان پولیس حراست میں

تفصیلات کے مطابق محمد ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ واہنڈو ضلع گوجرانوالہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فہد ولد جبار قوم آرائیں ساکن کوٹلی متولیاں کے ڈیرہ جاپانیاں پر ریڈ کیا اور ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 7 مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×