GW TV

Gujranwala Based News

تصاویر متفرق

گوجرانوالہ اروپ تھانہ کے باہر فری کھانے کے لیے دستر خیر کا اہتمام

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے تھانہ اروپ گوجرانوالہ کے باہر مستحق افراد کے فری کھانے کے لیے بنائے گئے دستِ خیر کا افتتاح کیا۔اور اس موقع پر ایس پی عثمان بھی موجود ہے تھانہ اروپ میں بنایا گیا دست خیر ضلع گوجرانوالہ میں تیسرا پوائنٹ ہے ۔
آر پی او نے کہا کہ اس سلسلہ کو ریجن لیول تک بڑھائیں گے ۔ ایسے علاقوں میں دست خیر قائم کیے جائیں گے جہاں مستحق افراد زیادہ ہوں اور گنجان آباد ہو۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×