GW TV

Gujranwala Based News

سیاست

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید 10اپریل کو این اے 75میں شیر دہاڑے گا’سابقہ ایم پی اےگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) سابقہ ایم پی اے پیر غلام فرید نے کہا ہے کہ وقت بتا رہا ہے کہ میرا…

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی’سردار عبدالماجد

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی’سردار عبدالماجدتحریک انصاف کی حکومت سے کشمیر میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا’کارکنوں سے خطابگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)آزادکشمیر قانون سازاسمبلی حلقہ ایل اے 35جموں 2سے تحریک انصاف کے امیدوار سردار…

قراردادِ پاکستان سے بنیادی رہنما اصولوں کوسمجھنے کا سبق ملتا ہے’چوہدری محمود بشیر ورک

قراردادِ پاکستان سے بنیادی رہنما اصولوں کوسمجھنے کا سبق ملتا ہے’چوہدری محمود بشیر ورکقوم کو ا س سال بھی یوم پاکستان پر کورونا وباء کاچیلنج درپیش ہے’عرفان مظفر چیمہ’حماد ڈار’انجم سہیل بٹ ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) ایم این اے وسابقہ وفاقی وزیر قانون…

چوہدری محمود بشیر ورک پارلیمنٹیرین کونسل کے ممبر منتخب

چوہدری محمود بشیر ورک پارلیمنٹیرین کونسل کے ممبر منتخب منتخب نمائندوں کی تضحیک ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی’چوہدری محمود بشیر ورک محمود بشیر ورک قومی اسمبلی کاماحول بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے’ممبران قومی اسمبلی گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)اسپیکر قومی اسمبلی نے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن میں ووٹ کی طاقت…

پی ٹی آئی کی حکومت نے ملک و قوم کے مفادمیں فیصلے کرکے عام آدمی کو سر اٹھا کر جینا سکھایا اور چار دہائیوں سے اقتدار پر مسلط لوٹ مار مافیا سے قوم کو نجات دلائی چوہدری محمد صدیق مہر

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) وزیر اعظم عمران خان نے موروثی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی.پی ٹی آئی کی حکومت نے ملک و قوم کے مفادمیں فیصلے کرکے عام آدمی کو سر اٹھا کر جینا سکھایا اور چار…

ڈسکہ این اے 75میں پہلے بھی پی ٹی آئی جیتی تھی دوبارہ الیکشن میں بھی جیتیں گے ایس اے حمید ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) ڈسکہ این اے 75میں پہلے بھی پی ٹی آئی جیتی تھی دوبارہ الیکشن میں بھی جیتیں گے۔جہاں سے ن لیگ جیتی وہاں الیکشن شفاف اور جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں ن لیگ کو ہر جگہ دھاندلی…

عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں’میاں طارق محمود کی شیل پمپ تاعلی پور روڈ قلعہ دیدارسنگھ کی تعمیر شروع کروانے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب

معہ تصویر!شکریہعوامی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں’میاں طارق محمودعلی پو ر روڈ تعمیر کروانے پرمشکور ہیں’مرزا محمد یوسف’عمائیل بوٹا’فیرس جاویدسندھ ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق ایم این اے وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل…

نون لیگ آمریت کی پیداوار،ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق

نون لیگ آمریت کی پیداوار،ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں، ڈاکٹر فردوس عاشقمریم نواز نے ڈسکہ آ کر الیکشن کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین کا مذاق اڑایا،معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزراء اور پی ٹی…

بلاول خان اور انکی ٹیم ن لیگ کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شامل

گوجرانوالہ : ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہونے والے دوستوں کی ترجمان پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ڈاکٹر زین علی بھٹی سے ملاقات ۔بلاول خان کو ضلعی صدر خواجہ وقار حسن ‘ ڈاکٹر زین علی…

سابق حکمرانوں سے محرومیوں کا بدلہ لیں گے اور ملکی لٹیروں کی سیاسی دکانداری ہمیشہ کیلئے بند کر دینگے۔ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے کی دلدل میں دھکیلنے والوں کو اپنے کئے کا حساب دینا ہوگا۔ ایساے حمید ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)آج ڈسکہ اور وزیر آبادضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی اور ملک سے سیاسی،وراثتی،خاندانی کرپٹ مافیا سے نجات حاصل کرے گی،جس نے ملک کو تباہی سے دوچار کیا۔اہلیان این اے 75اسجد…

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزیرآباد میں پریس کانفرنس……

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے ایم پی ایز اور ایم ایز نے سیاسی اسٹیجوں پر…

×