GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

پریس کلب نوشہرہ ورکاں کا یوم استحصال کشمیر پر اظہار یکجہتی

پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کے عہدیداران وممبران کا ملک بھرکی طرح 5 اگست یوم استحصال کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے پریس کلب آفس کے سامنے صدرپریس کلب میاں عمران بشیر کی قیادت میں احتجاج!!
جس میں سابق صدر پریس کلب حافظ قاسم مصطفائی کا کہنا تھاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو ایک سال گذر گیا،بھارتی افواج 78 سال ظلم کے بعد بھی کشمیریوں کا جذبہ حریت کم نہیں کرسکی اور کشمیری جرات و بہادری سے بھارتی ظلم کاسامنا کررہے ہیں،پاکستانی قوم کشمیر کی خودمختاری تک جدوجہد کرتی رہے گی!!

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×