ممبر رویت حلال کمیٹی پروفیسر یاسین ظفر کی ساہنکے آمد
دورہ کے دوران منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرینگے

ممبر رویت حلال کمیٹی پروفیسر یاسین ظفر کی ساہنکے آمد
دورہ کے دوران منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرینگے
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)پروفیسر چوہدری یاسین ظفر ممبر رویت حلال کمیٹی وناظم اعلیٰ وفاق المدارس سلفیہ پاکستان 4مارچ حافظ آباد روڈ ساہنکے جامعہ سلفیہ للبنات تشریف لارہے ہیں جہاں پر وہ منعقدہ تربیتی کونشن سے خطاب کرینگے یاد رہے کہ کنونشن میں گوجرانوالہ’حافظ آباد میں موجود طالبات کے تمام مدارس کے اساتذہ وعلماء کرام وشیوخ الحدیث خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔وکیل مدارس سلفیہ ‘استاذ العلماء حافظ سفیان مدیر جامعہ سلفیہ للبنات ساہنکے کی خصوصی دعوت پر تشریف لارہے ہیں۔