GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ شہر

مکان پرناجائز قبضہ کیخلاف سی پی اوآفس کےباھراحتجاج

گوجرنوالہ : مکان پرناجائز قبضہ کیخلاف سی پی اوآفس کےباھراحتجاج تھانہ گرجاکھ پولیس قبضہ گروپ کی سرپرست بن گٸی غریبوں کی زندگی اجیرن بلاجواز حق داروں کوتھانہ لاک اپ کردیاتفصیلات کیمطابق دھلےکی رہائشی صاٸمہ مختاردخترمختاراحمدنےسی پی او کو دی جانیوالی درخواست میں الزام عائد کیا کہ سائلان کیخلاف مقدس جمیل دخترمحمد جمیل ساکن محلہ صدیق اکبرپارک گلی نمبر20نےجھوٹی بےبنیاد اورحقائق کےمنافی مقدمہ درج کرواکرہمارےخاوندوں بھائیوں کومکان پر قبضہ کی غرض سےگرفتارکروا رکھا ہے لہذا سی پی اوگوجرانوالہ انصاف پرمبنی انکواٸری کروا کر ہماری دادرسی کریں اورغیرقانونی مقدمہ کوخارج کرکہ بلاجواز قیدخاوندوں بھاٸیوں بیٹےکورہائی دلاٸیں تاکہ انصاف کابول بالاہو۔نیز مزکورہ قبضہ گروپ کی سرغنہ کیخلاف سخت قانونی کارواٸ کیجاٸےتاکہ شریف شہری چین کی زندگی بسرکرسکیں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×