GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب

پنجاب گورنمنٹ کی طرف ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا نوٹیفکیشن

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی منظوری کے بعد فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز،پنجاب گورنمنٹ کے تمام محکموں کے سربراہان،اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب، پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کوپنجاب گورنمنٹ کے ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنرزکو پینشن کی ماہ جون کی ادائیگی ایڈوانس ہی 24 جون تک ادا کرنے کرنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×