GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ (جنڈیالا باغوالہ)پولیس نے4منشیات فروش گرفتار کر کے23,00گرام چرس،2عدد پسٹل،37لیٹر دیسی شراب برامد مقدمات درج

گوجرانوالہ (جنڈیالا باغوالہ)پولیس نے4منشیات فروش گرفتار کر کے23,00گرام چرس،2عدد پسٹل،37لیٹر دیسی شراب برامد مقدمات درج

گوجرانوالہ (جنڈیالا باغوالہ)پولیس نے4منشیات فروش گرفتار کر کے23,00گرام چرس،2عدد پسٹل،37لیٹر دیسی شراب برامد مقدمات درج

سب انسپکٹر رانا عادل اقبال کی منشیات فروش و جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری،منشیات کے اس ناسور کو جڑ سے ختم کر کے دم لوں گا:رانا عادل اقبال

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ویلڈن:انچارچ چوکی جنڈیالاباغوالہ سب انسپکٹر رانا عادل اقبال سی پی او سرفراز احمد فلکی کی منشیات مکاؤ مہم میں ایس پی سول لائن محمد اویس شفیق و ڈی ایس پی سرکل پیپلز کالونی میاں معظم وایس ایچ او صدر فرحت نواز چٹھہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی رانا عادل اقبال کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ رانا عادل اقبال نے اپنے علاقے کو منشیات و جرائم سے پاک کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا اسی ضمن میں علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش علی ولد علیم کھوکھر سکنہ جنڈیالاباغوالہ،عمر عرف چھینی قوم رحمانی،ونیش مسیح ولد اسلم قوم مسیح سکنہ چندا قلعہ،شہباز احمد ولد خادم حسین قوم سرویاکو بمعہ منشیات مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیا ملزمان سے23,00گرام چرس 2،عدد ناجائز پسٹل،چالو شراب بھٹی،37لیٹر شراب،اور ملزمان میں شامل Aکیٹگری کے 2اشتہاری بھی شامل ہیں چوکی انچارج جنڈیالا باغوالہ کا کہنا تھا کے میری اؤلین ترجیح میں یہ شامل ہے کے میں اپنے علاقے کو بد عنوان منشیات فروش سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کروں اور علاقے کو امن کا گہواراہ بناؤ،اس دبنگ کارروائی پر سی پی او،ایس پی، ڈی ایس پی، ایس ایچ صاحبان نے سراہا اور شاباش دی،اور اہل علاقہ نے افسران بالا کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے رانا عادل اقبال جیسے پولیس افسر کی جنڈیالا باغوالہ میں تعنیاتی کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×