GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

ضلع بھر میں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سےسٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کے احکامات کے پیش نظر ضلع بھر میں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن درجنوں ملزمان گرفتار۔کریک ڈاؤن کے نتیجہ میں 10ہزارسے زائد پتنگیں اور سینکڑوں دھاتی ڈور کی گوٹیں /ڈ ور کے پنے برآمد۔ ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ اوزکو اپنے علاقے میں پتنگ بازی فوری کنٹرول کرنے کی ہدایت۔پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے۔ اِنسانی جانوں کی حفاظت ضلعی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،پتنگ بازی جان لیوا کھیل اور معصوم جانوں کا قتل عام ہے۔ (سی پی او)

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×