GW TV

Gujranwala Based News

یونٹی گروپ کا منشور ہی خدمت ہے’عاصم سرور میر
تمام انجینئرز کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا’نومنتخب ایگزیکٹو ممبر

یونٹی گروپ کا منشور ہی خدمت ہے’عاصم سرور میرتمام انجینئرز کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا’نومنتخب ایگزیکٹو ممبر گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)نومنتخب ایگزیکٹو ممبر سوئی ناردرن ایگزیکٹو ایسوسی ایشن عاصم سرور میر نے کہا ہے کہ یونٹی گروپ کا منشور…

ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں
گاؤں کو ماڈل ویلج کا درجہ’واٹر فلٹریشن پلانٹ’قبرستان کی چار دیواری کا حکم

گوجرانوالہ( بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں’دورہ کے دوران ان کا استقبال گائوں کے معزز ترین بزرگ سینئر ہیڈ ماسٹر (ریٹائرڈ)ملک منیر حسین اعوان ‘ملک اشتر اعوان نے کیا’ ملک منور حسین اعوان کی خصوصی کاوش سے کوٹ…

محکمہ تعلقات عامہ صوبائی حکومت کا آئینہ دار ہوتاہے جس کے ذریعے صوبائی حکومت کی کارکردگی نظر آتی ہے۔

محکمہ تعلقات عامہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بزدار حکومت کے بڑے فیصلےترتیب:حافظ عبدالرحمٰن منہاستحریر- منور حسینانفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ-محکمہ تعلقات عامہ صو بائی حکومت کا آئینہ دار ہو تاہے جس کے ذریعے صوبائی حکومت کی کارکردگی نظر آتی…

سی پی او سرفراز فلکی کے تعینات ہوتے ہی شہر بھر میں جرائم کی شرح میں واضع کمی ہونے لگی۔

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)سی پی او سرفراز فلکی کے تعینات ہوتے ہی شہر بھر میں جرائم کی شرح میں واضع کمی ہونے لگی۔صوفی محمد طفیل ورائچ سماجی و روحانی بزرگ۔سی پی او سرفراز فلکی نے شہر بھر میں کرائم کو…

شجرکاری کاری مہم کا آغاز

گوجرانوالہ (حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے )چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب کی خصوصی ہدایات پر حکومت پنجاب کے شجر کاری کے وژن کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف گوجرانوالہ /حافظ آباد رانا عبدالحلیم خان نے معروف صو فی بزرگ حضرت…

ورکر صحافیوں کا شاندار اجتماع،سینئر صحافی نعمان بٹ کی دعوت عشائیہ میں پروفیشنل ورکر صحافیوں کا سمندر امڈ آیا

گوجرانوالہ ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ورکر صحافیوں کا شاندار اجتماع،سینئر صحافی نعمان بٹ کی دعوت عشائیہ میں پروفیشنل ورکر صحافیوں کا سمندر امڈ آیا،تقریب میں سینکڑوں ورکر صحافیوں کی آمد کا سلسلہ آب و تاب کیساتھ جاری ہوا اور دیکھتے…

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں رفعت ضیاء کے زیر نگرانی سنٹرل ریسکیو اسٹیشن پرووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کو دو ماہ کی انٹرنشپ کروائی گئی۔

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں رفعت ضیاء کے زیر نگرانی سنٹرل ریسکیو اسٹیشن پرووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کو دو ماہ کی انٹرنشپ کروائی گئی۔ جس میں طلباء کو ریسکیو کنٹرول میں ورکنگ، دفاتر میں ورکنگ اور مختلف…

پاک ویلفیئر سوسائٹی ایگزیگٹیو باڈی کا گوجرانوالہ مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاس
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور

پاک ویلفیئر سوسائٹی ایگزیگٹیو باڈی کا گوجرانوالہ مقامی ہوٹل میں ماہانہ اجلاساجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غورگوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)پاک ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایگزیگٹیو باڈی کا ماہانہ اجلاساجلاس میں اہم امور پر مشاورت،جلد…

ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس۔

ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس۔سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے 15اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر۔ اسی طرحASI کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے78ہیڈ کنسٹیبلان کو ASIکے عہدہ پر ترقی دی گئی۔گوجرانوالہ(…

سر سبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت پٹرولنگ پولیس کی موبائل ایجوکیشن ٹیم نے گوجرانوالہ میں مختلف مقامات پر پودے لگائے اور سکولوں میں سمینار منعقد کیے

سر سبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت پٹرولنگ پولیس کی موبائل ایجوکیشن ٹیم نے گوجرانوالہ میں مختلف مقامات پر پودے لگائے اور سکولوں میں سمینار منعقد کیےگوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)! ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا…

×