GW TV

Gujranwala Based News

مذہب

مختلف مذہبی راہنماؤں کی آر پی او گوجرانوالہ سے ملاقات اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔

اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ اور مختلف مذہبی راہنماوں کی شیخ الحدیث حضرت مولانا زاھدالراشدی صاحب کی قیادت میں وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کےشیخ الحدیث حافظ محمد سعید کلیروی ، رابطة المدارس کےحافظ کلیم احمد آف جامعہ عربیہ، کوآرڈینیٹر وفاق المدارس گوجرانوالہ حافظ جواد احمد قاسمی، بابر رضوان باجوہ جمیعت علماء اسلام پاکستان، حافظ گلزار احمد آزاد جمیعت اہلسنت والجماعت حنفی دیو بندی، حافظ امجد محمود معاویہ پاکستان شریعت کونسل گوجرانوالہ، حافظ عبدالجبار جرنلسٹ مولانا احسان اللہ قاسمی کی RPO گوجرانوالہ جناب ریاض نزیر گاڑا سے ملاقات اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور مغفرت کی خصوصی دعا کی ۔ اس موقع پر حضرت مولانا زاھدالراشدی صاحب نے اپنی تازہ تصنیف اسلام جمہوریت اور پاکستان آر پی او گوجرانوالہ جناب ریاض نزیر گاڑا صاحب کوپیش کی ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×